You are here
Back to topJeena to padega: (Novelette) (Paperback)
List Price: $9.99
Our Price: $7.99
(Save: $2.00 20%)
Usually Ships in 1-5 Days
Description
'Jeena to padega' is a novelette, a narrative prose fiction, shorter than a novel, Edited and translated by Aijaz Ubaid.
ناولٹ انگریزی لفظ ہے جس کے معنی مختصر ناول یا ناولچہ کے ہیں۔ ناول کے مقابلے میں ناولٹ کو اختصار کے لحاظ سے منفرد حیثیت حاصل ہے اور چھوٹے کینوس پر لکھے ناول کو "ناولٹ" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ ناولٹ "جینا تو پڑے گا" اعجاز عبید نے ہندی زبان سے ترجمہ کیا ہے۔